پی بی 50 سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا، دوبارہ پولنگ کا حکم

 بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 50 سے کامیاب امیدوار  زمرک خان کا نوٹیفکیشن روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی50 کے 6 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ پولنگ کرانےکاحکم دیا ہے۔

حلقے کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 19 مارچ کو ہوگی۔ 

الیکشن کمیشن کے مطابق دوبارہ پولنگ تک اے این پی کے امیدوار زمرک خان کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل رہے گا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔