سلنڈر پھٹنے سے 2 دن میں 14 افراد جاں بحق ہوئے

گیس لیکج، سلنڈر پھٹنے سے 2 دن میں 14 افراد جاں بحق ہوئے

گیس لیکج اور سلنڈر پھٹنے کے مختلف واقعات میں 2 دن میں 14 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے ہیں۔

کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

فیصل آباد میں گیس سلنڈر میں لیکج کے باعث دھماکے سے گھر میں آگ لگ گئی، چھت گرنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔

گزشتہ روز ملتان میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 9 افراد اور راولپنڈی میں گیس سے آگ لگنے کے 4 واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوئے تھے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔