آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔

اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔