2024: الیکشن کمیشن نے فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے نتائج کے فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45 کے علاوہ 46، 48 اور 49 بھی ویبسائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے قومی اور  چاروں صوبائی اسمبلیوں کےحلقوں کے فارم جاری کیے ہیں۔الیکشن کمیشن نے حلقوں کے حساب سے فارم جاری کیے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔