نامعلوم افرادکی فائرنگ سے کوہلو میں کالعدم بی ایل اےکے 3 مبینہ ارکان ہلاک

بلوچستان کے علاقےکوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہلو کی تحصیل کاہان میں پیش آیا۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہےکہ نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افرادکا تعلق مبینہ طور  پرکالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔

لیویز کے مطابق  علاقے کو گھیرے میں لےکر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔