بلاول اور امریکی سفیر کی ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری سے امریکی سفیر  رچرڈ اولسن کی ملاقات  ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری اور  امریکی سفیر کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے مستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر بات کی ۔

ذرائع نے بتایا ہےکہ  پیپلز پارٹی اور سفارتی ذرائع نے اس  ملاقات کی تصدیق کی ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔