این اے 2 سوات: ن لیگ کے امیر مقام کو آزاد امیدوار نے شکست دیدی

حلقہ این اے 2 سوات 1 میں کے پی ن لیگ کے صدر امیر مقام کو شکست ہوگئی۔

این اے 2 سوات 1 کے  تمام 341 پولنگ اسٹیشنز  کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا جس کے مطابق آزاد امیدوار امجد علی خان 88938 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

یہاں سے پاکستان مسلم ليگ ن کے امیر مقام 37764 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔