احسن اقبال اور حنیف عباسی قومی اسمبلی کی سیٹیں جیت گئے، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست

قومی اسمبلی کے حلقہ  76 نارووال 2 میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار جاوید صفدر کو شکست دے دی۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  ن لیگ کے  احسن اقبال 136279 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ جاوید صفدر109309 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

دوسری جانب قومی اسمبلی کے حلقہ 56 راولپنڈی 5 میں بھی  پاکستان مسلم ليگ (ن ) کے محمد حنيف عباسی نے آزادامیدوار شہریار ریاض کو شکست دیدی

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔