قلات: نامعلوم افراد جے یو آئی کے دفتر کے قریب دستی بم پھینک کر فرار

قلات کے علاقے منگچر میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے دفتر کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔