نواز شریف کے انے سے ملک میں ترقی اور خوشحالی ائیں گی۔ڈاکٹر طارق فضل چودری

https://youtu.be/dlvffFAbask

موجودہ سیاسی صورتحال میں دو قوتیں اپ کے سامنے الیکشن میں موجود ہیں ایک قوت وہ ہے جس نے ہمیشہ پاکستان بنانے کے بات کی جس کا نام مسلم لیگ ہے جس کے لیڈر کا نام نواز شریف ہے جس کے انتخاب نشان شیر ہے اس نے ہمیشہ محبت بات کی ملک کی ترقی بات بعد کی

دوسرا وہ طاقت ہے جس نے ملک کی تقسیم کے بات کی قوم میں نفرت اور بغض پیدا کرنے کے بات کی ہماری نوجوانوں کو ہماری نوجوانوں کے ذہنوں میں نفرت پیدا کی ملک کا بیڑا غرقیاں انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کے انی سے خوشی ائیں گے ترقیاں ائیں گے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔