غیر معیاری ایتھینول کا استعمال، پنجاب میں 4 کمپنیوں کے 9 سیرپ کے استعمال پرپابندی عائد

محکمہ صحت پنجاب نے 4 کمپنیوں کے 9 سیرپ کے استعمال پرپابندی لگادی۔

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے تمام 9 سیرپ کو غیر معیاری قرار دے دیا اور ان سیرپ کی تیاری میں غیر معیاری ایتھینول کا استعمال پایا گیا۔

یہ سیرپ الرجی، گلا، کھانسی، خارش، الٹی، متلی  اور ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے  تھے۔

محکمہ صحت نے پنجاب بھر کے ڈرگ انسپکٹرز کو ان سیرپ کو قبضے میں لینے کی ہدایت کردی ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔