پاکستان کو مویشی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی، وزارت زراعت برازیل

برازیل سے پاکستان کو مویشی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی۔ برازیلی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مویشی برآمدات کے لیے پاکستان سے منظوری مل گئی۔ 

برازیل کی وزارت زراعت کے مطابق پاکستان نے برازیل سے پچھلے سال 298 ملین ڈالر کی درآمدات کی تھیں۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان کی برازیل سے بیشتر درآمدات فائبر اور ٹیکسٹائل صنعت میں تھیں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔