یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالرز کا قرض رول اوور کردیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کا 2 ارب ڈالرز کا قرض رول اوور کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے یو اے ای کی جانب سے پاکستان کا 2 ارب کا قرض رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔

ایس بی پی کے مطابق پاکستان کو یہ 2 ارب ڈالر جنوری میں یو اے ای کو ادا کرنا تھے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔