8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مئی 12, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان

      اپوزیشن جماعتوں نے مجھ پر اعتماد کیا پیچھے نہیں ہٹ سکتا ، پیپلز پارٹی وزارت عظمیٰ کے بعد صدارتی انتخاب میں بھی اختلاف پیدا کر رہی ہے:مولانا فضل الرحمن

      اپوزیشن جماعتوں نے مجھ پر اعتماد کیا پیچھے نہیں ہٹ سکتا ، پیپلز پارٹی وزارت عظمیٰ کے بعد صدارتی انتخاب میں بھی اختلاف پیدا کر رہی ہے:مولانا فضل الرحمن

      03/09/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      6
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد(سچ نیوز)متحدہ مجلس عمل کے سربراہ اور  اپوزیشن کے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن نے کہاکہمیں صدارتی امید وار کے طور پر پیچھے نہیں ہٹ سکتا کیونکہ مجھ پر اپوزیشن جماعتوں نے اعتماد کیا ہے ، مسلم لیگ ن کی جانب سے اعتزاز احسن کے نام پر اعتراض کی وجہ ان کے ن لیگ مخالف بیانات ہیں، جشن آزادی نہ منانے سے متعلق میرے الفاظ احتجاج کے الفاظ تھے، ہم 70 برسوں میں علامہ اقبال اور قائداعظم کے عظیم الشان مقاصدحاصل نہ کر سکے،منصب صدارت اپنی حدود اور اپنے اختیارات رکھتا ہے،اے پی سی میں پیپلزپارٹی نے کہاوزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہوناچاہیے لیکن انتخابات میں انہوں نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا،اب پیپلز پارٹی وزارت عظمیٰ کے بعد صدارتی انتخاب میں بھی اختلاف پیدا کر رہی ہے۔

      نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے پروگرام” جرگہ “ میں گفتگو کرتے ہوئے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن نے کہاکہپاکستان میں جمہوری نظا م موجود ہے، صدر مملکت اور ایوان صدر جمہوری نظام کا حصہ ہیں، ہم اسی جمہوری نظام میں جدوجہد کرنے والے لوگ ہیں،انتخابات میں حصہ لینا ہمارا جمہوری حق ہے، اس سے پہلے میں بھی ایم ایم اے کی جانب سے وزیراعظم کا امیدوار رہ چکا ہوں، اپوزیشن نے مجھے اس عہدے کے لئے نامزد کیا ہے، پاکستان میں انتظامی معاملات پارلیمنٹ اور وزیراعظم کے پاس ہیں لیکن صدر مملکت کو تمام امور سے آگاہ کیا جاتا ہے،میرے ایوان صدر جانے سے ایم ایم اے غیر فعال نہیں ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے اور آئین کے مطابق اسلام پاکستان کا مملکتی اور ریاستی مذہب ہو گا ، آئین کے مطابق ملک میں قانون سازی اسلام کے مطابق ہو گی،صدر مملکت وفاق کا مظہر اور  آئین کا محافظ سمجھا جاتا ہے ،جس جماعت کے طرز عمل سے مذہب کی کوئی چیز آشکارا نہیں ہوتی اور مذہب کے معاملے پر کوئی ترجیح سامنے نہیں آ رہی ہے، ایسی صورتحال میں ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ میں نے کہا تھا کہ وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ،سپیکر مسلم لیگ ن اور ڈپٹی سپیکر متحدہ مجلس عمل سے ہونا چاہئے، اس بات پر پیپلزپارٹی کے علاوہ سب نے اتفاق کیا  جبکہ پیپلزپارٹی نے کہا کہ وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہونا چاہئے جبکہ دیگر جماعتوں نے کہا کہ پھرسپیکر پیپلزپارٹی سے ہو گا ،اس فیصلے کے بعد ہم سب اس بات کے پابند تھے کیونکہ  پیپلزپارٹی کے کہنے پر وزیراعظم کے امیدوار کے لئے نام مسلم لیگ ن سے لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے سپیکر کے انتخاب میں  پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ کو ووٹ دیا تھا ،اگر وزارت عظمیٰ کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے 50 ووٹ اپوزیشن کو پڑتے تو اپوزیشن حکومت بنا لیتی اور عمران خان حکومت نہ بنا سکتے ،یہی صورتحال پنجاب میں بھی ہوتی کیونکہ مسلم لیگ ن پنجاب میں بھی حکومت بنا سکتی تھی  لیکن پیپلزپارٹی نے اے پی سی کے فیصلے کے خلاف جاتے ہوئے ان کا ساتھ نہیں دیا، یہ وطیرہ آج کانہیں ہے،  2002 کے انتخاب میں عمران خان اور دیگر جماعتیں میرے ساتھ تھیں مگر عین وقت پر پیپلزپارٹی کے 22 ارکان فارورڈ بلاک بنا کر ق لیگ میں چلے گئے اور میر ظفر اللہ جمالی وزیراعظم بن گئے۔

      مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے اعتزاز احسن کے بطوروزیراعظم امیدوار کی مخالفت کی، اس کی وجہ اعتزاز احسن کے ن لیگ کے خلاف بیان تھے ،مری میں شہباز شریف کی دعوت پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی گئی جس میں مسلم لیگ ن مصر تھی کہ اعتزاز احسن صدارتی امید وار نہیں ہوں گے بلکہ پیپلزپارٹی صدارتی امید وار کے لئے 3 اور نام دے، اس پر پی پی پی والے مان گئے تھے لیکن بعد میں انہوں نے کہا کہ ہمارا زرداری صاحب سے رابطہ نہیں ہوا لہذا ہم بعد میں جواب دیں گے لیکن بعد ازاں پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کے نام پر بضدہو گئی اور اس کے بعد بھی انہوں نے اعتزاز احسن کی جگہ کسی کا نام لینا بھی گوارا نہیں کیا ،اے پی سی کے اعلامیے میں لکھا گیا تھا کہ صدارتی امیدوار کے لئے پینل کا نام دیا جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شہباز شریف نے صدارت کے لئے میرا نام دیا، اس کی وجہ یہ تھی کہ ہو سکتا ہے کہ میر ے نام پر اتفاق رائے ہو جائے ،مجھے صدارتی امیدوار کے نام کے لئے پل کا کردار اد اکرنے کا کہا گیا،  پیپلزپارٹی سے تمام جماعتوں کو مثبت رویے کی امید ہے، میں صدارتی امید وار سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا کیونکہ مجھ پر تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد ہے ، پیپلزپارٹی نے ایسا شخص دولہا بنایا ہے جس کو نہ تو اسی کے گھر والوں نے قبول کیا ہے اور نہ ہی سسرال والوں نے تو  پھر  کیوں نہ ایسے دولہا پر اتفاق کر لیا جائے جسے سب مان رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اعتزاز احسن کو اپوزیشن نے مسترد کر دیا ہے، مسئلہ زاتی پسند یا نا پسند کا نہیں ہے، اعتزاز احسن میرے ذاتی دوست ہیں، انہیں ضرورت ہو تو  وہ میرے کردار کی تعریف کرتے ہیں اور ضرورت نہ ہو وہ تو مجھ پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیتے ہیں،ہم نے پارلیمنٹ میں ایک زمانہ اکھٹے گزارا ہے، میں جب اسلام آبادآیا تو سب سے پہلے زرداری صاحب کے کھانے پرگیا، آصف زرداری کا ن لیگ سے شکوہ ہے کہ نواز شریف نے آصف زرداری اوران کی بہن کے خلا ف مقدمہ بنایا ،  شہباز شریف نوا ز شریف کے بھائی ہیں،ہم کیسے ان پر اعتماد کر لیں؟ لہذا ہم ان کو ووٹ نہیں د یں گے ۔

      مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ کسی اعلیٰ منصب تک پہنچنا منزل نہیں بلکہ منزل تک پہنچنے کی گزر گاہ ہے، 70 سالوں میں آزادی کے عظیم الشان مقاصد جن کا ذکر قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ نے کیا ہم آج بھی حاصل نہیں کر سکے ،ہماری معیشت، سیاست اور جمہوریت بین الاقوامی دباؤ میں ہے، اس کے ساتھ ساتھ ہمارا دفاع بھی بین الاقوامی دباؤ میں ہے، بین الاقوامی ادارے قانون صادر کرتے ہیں اور یہ ہمارے ملک میں نافذاور موثر ہوتے ہیں اورہمارااپنا قانون غیر موثر ہوجاتاہے لہذا ایسی صورتحال میں ہمیں آزادی کے عظیم  الشان مقاصد اور آخری منزل تک پہنچنے کے لئے جدو جہد کے سلسلے کو زندہ رکھنا ہے، میں نے جشن آزادی نہ منانے والی بات اسی پیرائے میں کہی تھی ۔انہوں نے کہا کہ دھاندلی سے قوم کا نقصان ہو اہے تو کیا قوم کہ سکتی ہے کہ ہم آزاد ہیں ؟ میرے الفاظ احتجاج کے الفاظ تھے انہوں نے کہا کہ اگر پیپلزپارٹی اپنا امیدوار دستبر دار کرے تو ہماری کامیابی یقینی ہے ا س معاملے پر کوششیں جاری ہیں آصف زرداری نے کہا کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں گے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ ایک جماعت نے کرنا ہے جبکہ میری دستبرداری کا فیصلہ 10جماعتوں کوکرنا ہے،طنزیہ باتیں نہ کی جائیں کہ رشتہ لے کرگئے دولھا بن کر آگئے ، اعتزاز احسن ایسے دولھا ہیں جسے نہ گھر والے مان رہے ہیں نہ سسرال والے ، تو پھر کیوں نہ ایسے دولھا پر اتفاق کر لیا جائے جسے سب مان رہے ہیں۔یاد رہے کہ 4 سمتبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹر عارف علوی امیدوار ہیں جب کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے اعتزار احسن کو نامزد کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کو صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے جب کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
      پاکستان

      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      10/09/2023
      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
      پاکستان

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ ہے،مریم نواز

      05/06/2024
      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      05/06/2024
      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      05/06/2024
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In