شہباز شریف قصور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف قصور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 132 پر شہباز شریف کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے۔

ن لیگ نے پی پی 175 پر ملک رشید احمد خان اور پی پی 179 پر ملک محمد احمد خان کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا ہے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔