اڈیالہ جیل انتظامیہ کی بانی پی ٹی آئی سے اخبارات، کتابوں کی سہولت واپس لینے کی تردید

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی سے اخبارات اور کتابوں کی سہولت واپس لینے کی تردید کردی۔

ایک بیان میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے اخبارات اور کتابیں واپس لینے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اخبارات اور کتابوں کی سہولت معمول کے مطابق دستیاب ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔