خیبر پختونخوا: اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی

خیبر پختونخوا میں سرکاری و نجی پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی۔

محکمہ تعلیم نے چھٹیوں میں توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق  نجی اور سرکاری پرائمری اسکول 13 جنوری تک بند رہیں گے۔

اعلامیہ کے مطابق  مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے اوقات تبدیل کیے گئے ہیں، مڈل، پرائمری، ہائر سیکنڈری اسکول صبح ساڑھے 9 بجے کھل کر ساڑھے تین پر بند ہوں گے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔