انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 288 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 637 پر آ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 349 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔