بلوچستان: بولان میں مچ تھانے کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق

بلوچستان میں بولان کے علاقے مچ میں دھماکا ہوا ہے جس میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا مچ میں تھانے کے قریب ہوا ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔