اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد تیزی، انڈیکس میں 1692 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد  تیزی آگئی۔

بدھ کو 100 انڈیکس 1692 پوائنٹس اضافے سے 60863 پر بند ہوا ہے،  کاروباری دن میں 100انڈیکس 2251 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 61009 رہی، بازار میں 66 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔