اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  اور  اس کے گردو نواح میں  زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور  چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کی شدت 3.2  ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھl

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا  مرکز اسکردو، گلگت بلتستان تھا۔

زلزلے کے بعد  پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ‘#earthquake’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔