شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی کارروائی براہ راست نشر ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ سے برطرفی کے خلاف شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی.

کیس کی کارروائی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر لائیو دکھائی جائے گی

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔