صدر نےکریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023  جاری کردیا۔

نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے  واقعات قابل دست اندازی  جرم ہوں گے۔

آرڈیننس کا مقصد پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن 462  میں ترمیم کرنا ہے۔

صدر مملکت نے آرڈیننس آرٹیکل 89 (1) کے تحت جاری کیا ہے۔

آرڈیننس سے تقریباً 590 ارب  روپےکی بجلی چوری پر قابو پانے میں  مدد  ملےگی۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔