8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا

    اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

    لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم کہانیاں
      آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان.. قسط نمبر65

      آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان.. قسط نمبر65

      آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان.. قسط نمبر65

      16/06/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      28
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      تقریباً چالیس منٹ گزر گئے اور دور دور چکا روں کا نام و نشان نہ تھا۔انتظار سے تنگ آکر میں اپنا منصوبہ ختم ہی کرنے والا تھا کہ دور جھاڑیوں کی درمیانی پگڈنڈی پر آہستہ خرای سے آگے پیچھے آتے ہوئے دونوں چکاروں پر میری نگاہ پڑی۔ تجربے کی کامیابی پر مسرت سے سانس پھولنے لگا۔ چکارے بڑے محتاط اناز میں چند قدم بڑھتے اور پھر ٹھہر کر گردوپیش کا جائزہ لیتے، کان ہلاتے،پھس پھس کرتے جیتے نتھنوں سے ہماری بوسو سنگھنے کی کوشش کررہے ہوں۔وہ ابھی تک زد میں نہ آئے تھے مگر فائر کرنے کا سب سے مناسب وقت وہی ہوتا ہے جب وہ قدم آگے بڑھا رہے ہوں۔قدرت کا اصول ہے کہ جن جانوروں کی نگاہ کمزور ہو، ان کی قوت شامہ حیرت انگیز طور پر تیز ہوتی ہے۔کتے کی قوت شامہ تیز ہے مگر بصارت اسی اعتبار سے کم۔شیر قوت شامہ سے محروم ہے۔۔۔ہاتھی،ریچھ اور سور میں باصرہ کی کمی ہے۔اسی طرح سانپ سننے اور بچھو دیکھنے کی قوت سے قریب قریب محروم ہیں۔

      اس وقت ہوا چکاروں کی سم سے ہمایر جانب چل رہی تھی،اس لیے وہ ہمارا وجود سونگھ نہ سکے تھے۔ہلکی ہلکی پھوار برابر جاری تھی۔ پیش منظر دھند لا تھا،اس لیے اور بھی اطمینان تھا۔اب میں نے موقع پاکر بندوق سیدھی کی اور ان کے زد میں آجانے کا انتظار کرتا رہا۔چکارے تقریباً تیس گز ادر آگئے تو بندوق کی لبلبی پر میری انگلی بے چین سی ہو گئی اور پھر زوردار دھماکے کے ساتھ دونوں چکارے زمین پر لوٹنتے لگ۔ایس جی کے تین دانے نر کو لگے اور اور دومادہ کو،باقی خالی گئے۔میں نے چکارے ذبح کیے اور انہیں لے کر جب ہم اودھے پورہ پہنچے تو شام ہو چکی تھی۔دوزوز بعد ایک بسوڑنے آکر بتایا،رات تیند وااس کے گھر کے قریب غرار رہا تھا جہاں سار میں بکریاں بند تھیں۔وہ موقع نہ پا سکا اور کوئی واردات کیے بغیر واپس چلا گیا۔میں نے گھر کے قریب جاکر نرم زمین پر تیندوے کے نشانات دیکھے اور اس کے آنے کا راستہ ذہن نشین کرلیا۔ اسی شب گھر کے قریب ہی بیل کے درخت کے نیچے ایک بکرا بندھوایا اور تقریباً بیس گز دور،ایک لودھی کی بلندی پر بنی ہوئی چھپری میں پھونس اور بانس کی ٹٹیوں سے مناسب اوٹ بنوا کر بیٹھ گیا۔منی رام اپنی بارہ بور کے ساتھ میرے ہمراہ تھا۔ چکاروں کا شکار دیکھ کر اس کا حوصلہ بڑھ گیا تھا اور میں بھی حسب وعدہ یہی چاہتا تھا کہ میری ہدایات کے مطابق تیندوے پر پہلا فائر وہی کرے۔

      رات اندھیری تھی۔گہرے بادلوں کے باعث ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دیتا تھا۔ بکرا تنہائی اور بارش میں بھیگنے کے سبب مسلسل ہنگامہ مچاتا رہا۔رات کے دو بجے تک ہمیں اپنے شکار کی کوئی آہٹ نہ مل سکی، پھر بارش بھی کچھ دیر کے لیے رک گئی۔میرے تجربے کے مطابق تیندوے کی حملہ آوری کا سب سے مناسب وقت یہی تھا۔

      میں اور زیادہ چوکنا ہو کر سمٹ گیا۔ بکرا، جوبیٹھ گیا تھا، اچانک اٹھ کھڑا ہوا۔رسی کی گنجائش کے برابر پیچھے ہٹا اور گلا پھاڑ کر مدد کے لیے چیخنے لگا۔پھر تین چار فٹ اونچی انڈبجور اور کانٹوں کی باڑ کے قریب ہلکی سے کھرکھراہٹ محسوس ہوئی جیسے کسی نے باڑ کو ہلایا اور پتوں پر رکے ہوئے پانی کے قطرے ایک ساتھ ٹپکے ہوں۔میں نے منی رام کو بندوق کا گھوڑا چڑھا کر مستعد رہنے کی تاکید کی۔ ذرا سا آگے کھسک کر اس نے میری ہدایت کے مطابق ٹٹی میں بنائے ہوئے بالشت بھر لمبے چوڑے سوراخ سے بندوق کی نالی باہر نکالی۔ اسی طرح کے دوسر ے شگاف سے میری رائفل پہلے ہی بکرے اور اس کے محاذ کو زد میں لیے ہوئے تھی۔

      منی رام نے بتایا تھا، وہ بارہ بور کی بندوق پہلے بھی چلا چکا ہے اور دھان کے کھیت کی چوکسی کرتے ہوئے اس نے دو سور بھی مارے تھے۔بندوق اٹھانے،اسے گرفت میں لینے اور کارتوس لگانے یا گھوڑا(ہیمر)چڑھانے اتارنے کی مہارت دیکھ کر مجھے اس پر بھروسہ تھا۔اب بات صرف نشانے کی تھی، اسی لیے میں نے گولی کے بجائے ایل جی کا کارتوس چلانے کی اجازت دی تھی۔ سات دانوں میں سے دو ایک تو تیندوے کو لگ ہی جاتے۔ اس کے علاوہ میری نو ایم ایم رائفل کی گولی بھی مدد کے لیے موجودتھی، اس لیے پورا اطمینان تھا اور میں حسب وعدہ پہلا فائر کرنے کا موقع منی رام ہی کو دینا چاہتا تھا۔اس سارے عرصے میں میری نگاہیں بکرے پرمرکوز رہیں لیکن نہ جانے کب پپلتیوں کے جھنڈ سے نکل کر تیندوے نے اسے دبوچ لیا۔ خلاف توقع بکرے کی آواز بند ہو گئی ۔

      بجلی چمکی اور بکرا مجھے پھر بیٹھا ہوا نظر آیا۔میں سمجھا،شاید خطرہ ٹل گیا اور وہ مطمئن ہو کر دوبارہ بیٹھ گیا ہے مگر اپنے قیاس پر اعتبار نہ آرہا تھا کہ بادل کے تڑاخ کے ساتھ دوبارہ بجلی کو ندی، شبہہ ساہوا، گویا وہ بکرانہ ہو،تیندوا ہو، تاہم روشنی کا وقفہ اتنا کم تھا کہ بارش کی پھوارکے پردے نے پیش منظر واضح نہ ہونے دیا۔نگاہ صحیح کام نہ کر سکی اور ساری قوتیں منتقل ہو کر سماعت پر مرکوز ہو اگئیں اوراب بکرے کے رخ پر میں نے مدہم سی خرخراہٹ کی آواز سنی۔

      ایسے موقع پردرندے کی موجودگی کا اطمینان کیے بغیر ٹارچ روشن کرنا غلط اور بسا اوقات خطرناک ہوتا ہے اور پھر یہ اہتمام بھی ضروری ہے کہ فوکس کی ہوئی روشنی کا سب سے روشن دھبہ سیدھا درندے کی آنکھوں پر پڑے، ورنہ دوسری صورت میں یا تووہ چشم زدن میں اچھل کر نگاہوں سے اوجھل ہو جاتا ہے یا پھر جست لگا کر سیدھا اس جگہ پہنچتا ہے جہاں سے روشنی آرہی ہو۔ ویسے بھی ہم کھلے دالان میں زمین سے صرف چار پانچ فٹ بلند بہت غیر محفوظ بیٹھے تھے۔اسی لیے شبہے کے باوجو مجھے ٹارچ روشن کرنے میں تامل تھا۔

      مگر خرخراہٹ کی آواز نے میرا شبہہ یقین میں بدل دیا اور میں نے ٹارچ روشن کر دی۔ تیندوا،بکرے کا نرخرہ منہ میں دبائے اس کا خون پی رہا تھا۔ وہ خون سڑکتا تو بکرے کا سارا جسم سکڑ کر دوہرا سا ہو جاتا اور سانس باہر نکالتا تو پھر اپنی اصلی حالت پر آجاتا۔ اس کی آنکھیں چمک رہی تھیں اور جسم بھی دھند لا نظر آرہا تھا۔

      میں نے اپنی رائفل سے اس کے سر کا نشانہ باندھا اور بائیں کہنی سے منی رام کو اشارہ کیا کہ وہ اپنی بارہ بور سے فائر کرے۔ وہ تیندوے کو پہلے ہی زد میں لے چکا تھا۔ خوف و استعجاب یا پہلی مرتبہ تیندوے پر گولی چلانے کی خوشی کے باعث اس کا سانس پھول رہاتھا۔

      منی رام بندوق کا دھکا برداشت نہ کر سکا اور دھماکے کے ساتھ ہی الٹ کر مجھ پر یوں گرا کہ میرا بھی ہاتھ ہل گیا۔ رائفل کی نالی اوپر اٹھ گئی اور اس پر نصب ٹارچ بھی۔ پھر تیندوے کی ’’اونہہ‘‘کی آواز سنائی دی۔سنبھلتے ہی میں نے فوراً رائفل اور ٹارچ کا رخ درست کیا مگراب قرب و جوار میں اس کا کہیں پتا نہ تھا۔وہ کانٹوں کی باڑ اور اس سے ملحق جھاڑیوں کی اوٹ میں نگاہوں سے اوجھل ہو گیا۔

      (جاری ہے)

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      عبدالقدیر خان
      پاکستان

      عبدالقدیر خان

      11/10/2021
      اب اگر میں کہوں قصور ٹیچرکا تھا تب بھی میں مجرم
      کہانیاں

      اب اگر میں کہوں قصور ٹیچرکا تھا تب بھی میں مجرم

      12/03/2021
      چھوٹے تم بہادر ھو بس کبھی کمزور مت پڑنا
      کہانیاں

      چھوٹے تم بہادر ھو بس کبھی کمزور مت پڑنا

      30/01/2021
      شیخ الحدیث والتفسیر علامہ حافظ خادم حسین رضوی
      کہانیاں

      شیخ الحدیث والتفسیر علامہ حافظ خادم حسین رضوی

      22/11/2020
      دنیا میں تیرے کچھ نیک بندے بھی ہیں جو ھم خواجہ سرا سے بھی رحم اور تہذیب سے پیش آتے ھیں۔
      کہانیاں

      دنیا میں تیرے کچھ نیک بندے بھی ہیں جو ھم خواجہ سرا سے بھی رحم اور تہذیب سے پیش آتے ھیں۔

      11/08/2020
      حقیقت🙏🏻🙏🏻
      بین الاقوامی

      حقیقت🙏🏻🙏🏻

      08/07/2020

      تازہ ترین

      چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا

      اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

      18/04/2026
      وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

      وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

      18/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے

      18/04/2026
      سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

      سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

      17/04/2026
      او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

      او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

      17/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon