انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر سستا

انٹربینک میں آج  پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر  میں کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرگز شتہ روز 285 روپے 52 پیسے  پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 287  روپے پر برقرار ہے۔ 

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔