سوات: گاڑی کھائی میں گر گئی 3 افراد جاں بحق 16 زخمی.

سوات میں کالام کے علاقے پشمال میں گاڑی کھائی میں گر گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق  اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے_

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔