راجن پور: کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

راجن پور کے گوٹھ مزاری سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈی پی او دوست محمد کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 بارودی سرنگیں برآمد ہوئی ہیں۔

دوست محمد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اہم مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔