غزہ پر اسرائیلی بمباری پر دنیا کی خاموشی شرمناک ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری پر دنیا کی خاموشی شرمناک ہے۔ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیل کے حالیہ ظلم اور تشدد کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی.

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔