نیب نے فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) جہلم نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔نیب نے فواد چوہدری کو ڈیول کیرج وے میں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہے۔جہلم نیب نے فواد چوہدری کے فیملی ارکان کو بھی ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہےپنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ فواد چوہدری نے منظور کروایا تھا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔