کراچی : (روزنامہ سچ انٹرنیشنل)بی ایم جی کے جنرل سیکرٹری اور سابق صدر کراچی چیمبر اے کیو خلیل نے کوآپریٹو مارکیٹ کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی اور یقین دلایا کہ BMG کے چیرمین اور KCCI کے صدر اعلی حکام سے رابطے ہیں جیسے ہی نقصانات کا حتمی تخمینہ سامنے آئے گا فوری طور اقدامات تیز تر کردیئے جائینگے