کراچی 🙁 روزنامہ سچ انٹرنیشنل) گلشن اقبال بلاک 257.3-A محمد کلیم صدیقی ولد محمد نسیم صدیقی نے محمد ثاقب ولد محمد عارف سے معاہدہ فروخت کیا جس سے محمد کلیم صدیقی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انحراف ہوگئے
لہذا محمد ثاقب قانونی کاروائی کرنے کے حق دار ہیں عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے اس پلاٹ کے لین دین سے گریز کیا جائے اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی جاتی ہے کہ محمد ثاقب کو انصاف فراہم کیا جائے