اسلام آباد (سچ نیوز )بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو مودی سرکار پر برس پڑے۔ان کا کہنا تھا ہے بھارت میں عدم برداشت کی وجہ سے دنیا بھر میں ہمارا تماشا بن رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں سائنسی اعتبار سے چیزوں کو دیکھتا ہوں ،گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، اس میں کوئی ایسی خاص بات نہیں کہ اسے پوجا جائے، گائے کی پوجا کرنا احمقانہ ہے، لوگ ہم پر ہنستے ہیں۔سابق جج کا کہنا ہے کہ سرکار کا دماغ خراب ہوگیا ہے، ملک میں پاگل پن چل رہا ہے، چار سال کے دوران دنیا بھر میں ہندوستان کی ناک کٹوادی۔مرکنڈے کاٹجو نے کہا کہ مسلمانوں کو کھلے میدان میں نماز کی ادائیگی سے روکنا بھارتی آئین کی خلاف ورزی ہے، جب آر ایس ایس اپنے اجتماع کھلے پارکس میں کرسکتی ہے تو مسلمانوں کو کیوں روکا جارہا ہے۔
”گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، پوجا کرنا احمقانہ ہے،دنیا بھر میں ہمارا تما شا بن رہا ہے“سابق بھارتی جج مودی سرکار پر برس پڑے
”گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، پوجا کرنا احمقانہ ہے،دنیا بھر میں ہمارا تما شا بن رہا ہے“سابق بھارتی جج مودی سرکار پر برس پڑے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026