اسلام آباد(سچ نیوز )کروناوائرس کاخوف شوبز شخصیات پر بھی طاری ہے۔ معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرونا کو خود سے نہ چمٹنے کی گزارش کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی پیانو بجاتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ ”کرونا۔۔مجھے نہ ہونا۔۔“
حرا سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں ۔وہ اپنی مصروفیات اور تصاویر اپنے مداحوںسے شیئر کرتی رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
حرا کا ایک اور دلکش انداز جسے ان کے مداحوں نے بہت پسندکیا
View this post on Instagram