لندن(سچ نیوز)تحریک انصاف پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتار ی پر بیٹے مونس الہٰی کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا تھا تب میرے والد نے مجھے یہ کہا تھا کہ چاہے مجھے بھی گرفتار کر لیں ہم نے عمران خان کا ساتھ دینا ہے ۔مونس الہٰی نے کہا کہ 3 دن پہلے میرے والد اور والدہ نے یہی چیز دہرائی، اب کہا جا رہا ہے کہ پولیس نے میرے والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم انشا ءاللہ پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے۔
چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر بیٹے مونس الہٰی کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا، بڑا اعلان کردیا
چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر بیٹے مونس الہٰی کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا، بڑا اعلان کردیا
-
منجانب qadir

- Categories: خبریں
Related Content
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟
منجانب
AvaniAdmin
26/04/2026
ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026
او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026
کوونٹری فولزل وارڈ کی کمیونٹی کا کونسلر عبدالسلام خان کی مکمل حمایت کا اعلان
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026