اسلام آباد ( سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سپریم کورٹ سے رہائی کے بعد ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں ہے، اگر حالات کا تقاضہ ہوا تو ایمرجنسی نافذ کی جاسکتی ہے۔
مارشل لاء کا امکان نہیں، خواجہ آصف نے ملک میں ایمرجنسی کا عندیہ دے دیا
مارشل لاء کا امکان نہیں، خواجہ آصف نے ملک میں ایمرجنسی کا عندیہ دے دیا
-
منجانب qadir

- Categories: خبریں
Related Content
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟
منجانب
AvaniAdmin
26/04/2026
ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026
او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026
کوونٹری فولزل وارڈ کی کمیونٹی کا کونسلر عبدالسلام خان کی مکمل حمایت کا اعلان
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026