*سٹی ٹریڈرز میڈیا نیوز کی پوری ٹیم مہران ٹاؤن فیکٹری میں شہید ہونے والے لواحقین کے غم میں برابر کے شامل ہے*
گزشتہ روز کراچی کے علااقے مہران ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا آگ لگنے کے باعث درجنوں جوان بزرگ جل کر شہید ہو گئے اور کئی گھروں میں قیامت ٹوٹ پری سٹی ٹریڈرز میڈیا نیوز کی پوری ٹیم مہران ٹاؤن فیکٹری میں شہید ہونے والے لواحقین کے غم میں برابر کے شامل ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ لواحقین کو اللہ پاک صبروجمیل عطا فرمائے اور مرحومین کی مغفرت فرمائے