رپورٹ ( بیورو چیف) رہنما مسلم لیگ ق مرکزی صدر و چیف آرگنائزر یوتھ ونگ یو اے ای متحدہ عرب امارات ذیشان شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور انکے عظیم جان نثاروں کی یاد دلاتا ھے، واقعہ کربلا ہمیں باطل اور حق میں فرق بتاتا ہے کہ کیسے ہمیں کلمہ حق کہتے ھوئے باطل کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے۔ ذیشان شاہ نے مزید کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت ہمارے لئیے مشعل راہ ھے کربلا کے میدان میں امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف کلمہ حق بلند کرتے اپنی جانیں قربان کیں، سالار کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام کی ذات گرامی جرات،شجاعت اور صداقت کا ایک عظیم و بلند ترین مینار ھے کربلا میں حق سچ کی سر بلندی کے لئیے دی جانے والی عظیم قربانی کو امت مسلمہ تا قیامت خراج عقیدت پیش کرتی رہے گی۔
رہنما مسلم لیگ ق مرکزی صدر و چیف آرگنائزر یوتھ ونگ یو اے ای متحدہ عرب امارات ذیشان شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
کہا کہ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور انکے عظیم جان نثاروں کی یاد دلاتا ھے، واقعہ کربلا ہمیں باطل اور حق میں فرق بتاتا ہے
-
منجانب bushra jabeen

- Categories: اسلام
Related Content
مشکل میں رہنا کسی کسی کو آتا ہے
منجانب
AvaniAdmin
30/01/2023
کربلا کا پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعہ کربلا
منجانب
bushra jabeen
18/08/2021
ﻋﺎﻣﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﭼﯿﻤﮧ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﮯ
منجانب
bushra jabeen
03/05/2021
قیامت کے روز حکمرانوں کی پکڑ کیسے ہوگی؟خلیفہ ہارون الرشید کا وہ واقعہ جسے جان کر آج کے حکمران کانپ اٹھیں
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2020
صحابی رسول ﷺ کی دجال سے ملاقات کا قصہ، کیا بات ہوئی؟جانئے
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2020
امی ابو کیا میں زنا کرلوں ؟
منجانب
AvaniAdmin
09/06/2020