جہلم/انوکھی چوری واردات
جہلم۔
دوران نماز فجر چوری کی انوکھی واردات سامنے أ گٸی
جہلم۔
چوروں نے نٸی چوری کی کوشش کرکے اللہ کے گھر نماز ادا کرنے والی اسکی مخلوق کو بھی بخشا
جہلم۔
مسجد میں نماز پڑھتے چور نے نمازی کی جیب صاف کرنی چاہی
جہلم۔
چوری کی سی سی ٹی فوٹیج روز نامہ سچ نیوز کو موصول
جہلم۔
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے چور کیسے جیب صاف کرنے کی کوشش کر رہا ہے
جہلم۔
نمازی نے سلام پھیرا چور کے پیچھے بھاگ دوڑا
جہلم۔
چور تیزی سے سڑک پر بھاگ نکلا