ممبئی (سچ نیوز )انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے بھانجے سہیل کاسکر کوامریکہ کی جانب سے اس ہفتے بھارت ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سہیل کاسکر کی اس وقت عمر 36 سال تھی جب انہیں امریکی حکام کی جانب سے 2014 میں سپین سے منشیات کے الزامات میں حراست میں لیا گیا تھا ۔ سہیل کاسکر دراصل داود ابراہیم کے بھائی نورا کا بیٹا ہے ۔دوسری جانب سہیل کاسکر کا بھائی اقبال کاسکر پہلے ہی بھارت کی جیل میں قید ہے جسے گزشتہ سال ناگ پاڑا سے گزستہ سال گرفتار کیا گیا تھا ۔ ممبئی پولیس نے داود ابراہیم کے بھانجے سہیل کاسکر کیخلاف پہلے ہی دو مقدمات درج کر رکھے ہیں ۔
داود ابراہیم کا بھانجا”سہیل کاسکر“ کہاں ہے اور اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ بڑی خبر آ گئی
داود ابراہیم کا بھانجا”سہیل کاسکر“ کہاں ہے اور اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ بڑی خبر آ گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026