راولپنڈی ( روزنامہ سچ)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنما حنیف عباسی نے راولپنڈی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔بی بی سی اردو نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق حنیف عباسی نے 96649 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدِ مقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہریار ریاض 82613 ووٹ حاصل کر پائے،اسی حلقے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی امیدوار تھے اور انھیں 5725 ووٹ ملے اور وہ پانچویں نمبر پر رہے، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک کے امیدواروں نے شیخ رشید سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔
حنیف عباسی کامیاب،شیخ رشید پانچویں نمبر پررہے،کئی امیدواروں سے پیچھے رہے
حنیف عباسی کامیاب،شیخ رشید پانچویں نمبر پررہے،کئی امیدواروں سے پیچھے رہے
-
منجانب qadir

- Categories: خبریں
Related Content
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟
منجانب
AvaniAdmin
26/04/2026
ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026
او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026
کوونٹری فولزل وارڈ کی کمیونٹی کا کونسلر عبدالسلام خان کی مکمل حمایت کا اعلان
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026