جہلم :ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتال میں آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی۔ریسکیو
جہلم :نرسنگ سٹاف کے رھائشی اپارٹمنٹ کے کمرہ آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگی۔ریسکیو
جہلم: ریسکیو 1122 کےعملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا
جہلم: کمرے میں ٹی وی سمیت کمرہ کا سامان جل گیا ریسکیو
جہلم: آگ لگنے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
رپورٹ انچارج نماہندگان پنجاب محمد رضوان روزنامہ سچ نیوز پاکستان