میرپور آزادکشمیر سچ نیوز
تھانہ نیو سٹی کی حدود بن خرماں میں قتل کی سنسنی خیز واردات
ایک عورت کی لاش بن خرماں محلہ چوہدریاں والے قبرستان سے برآمد
شناخت نہ ہو سکی۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او عمران قاسم ہمراہ نفری اور ایدھی ویلفیر کے کارکنان بھی موقع پر پہنچ گے۔اور لاش کو ڈی ایچ کیو میرپور منتقل کر دیا۔۔۔
رپورٹ ۔ارشد چوہدری بیوروچیف سچ نیوز آزاد کشمیر