نئی دہلی(سچ نیوز)ہندوستان کے معروف سیاست دان اورسماج وادی سیکولر مورچہ کے صدر شیوپال سنگھ یادیو نے مودی سرکار کی جماعت بی جے پی پرملک کو کمزورکرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پررام مندرنہیں بننا چاہئے ۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق شیوپال یادیو نے اپنی نوتشکیل شدہ پارٹی کے رما بائی میدن میں ہونے والے پہلے بڑے سیاسی جلسے سے اپنے خؒطاب میں وزیر اعظم مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کو کہیں بھی نظراندازنہیں کیا جانا چاہئے، اگر رام مندربنانا ہے تو سرجو کے کنارے کہیں زمین تلاش کرلو، حکومت کے پاس زمین کی کمی نہیں ہوتی ہے۔ انہوں نے حکمران جماعت بی جے پی پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ملک کو کمزورکیا ہے اوروہ لوک سبھا الیکشن میں سیاسی فائدہ لینے کے لئے فساد بھڑکانا چاہتی ہے۔
بابری مسجد کی جگہ پررام مندرنہیں بننا چاہئے ،بھارت سے بڑی آواز بلند ہو گئی
بابری مسجد کی جگہ پررام مندرنہیں بننا چاہئے ،بھارت سے بڑی آواز بلند ہو گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026