انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 83 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہونے کے بعد 231 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

Exit mobile version