نیویارک(سچ نیوز)عالمی ادارہ برائے اطفال نے خبردار کیا ہے کہ یمنی حکام انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی ترسیل ناممکن بنا رہے ہیں۔یمنی جنگ کے فریقین یونیسف کو اس طرح کام کرنے نہیں دے رہے، جیسا کہ کیا جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق یونیسیف کے علاقائی ڈائریکٹر گیئرٹ کاپیلیئرے نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے اعتبار سے یمنی حکومت اور حوثی باغی دونوں ہی امدادی اداروں سے تعاون نہیں کر رہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امداد کی فراہمی کی یہ بندش یمن میں قحط کا باعث بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمنی جنگ کے فریقین یونیسف کو اس طرح کام کرنے نہیں دے رہے، جیسا کہ کیا جانا چاہیے۔
یمن میں خوراک کی فراہمی کی بندش قحط کا باعث ہو سکتی ہے: یونیسیف
یمن میں خوراک کی فراہمی کی بندش قحط کا باعث ہو سکتی ہے: یونیسیف
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026