8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا

    اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      کشمیر کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے: محبوبہ مفتی

      18/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      4
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      نئی دلی (سچ نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور مجاہدین کو اعتماد میں لیے بغیر حل نہیں ہوسکتا۔ کشمیری آزادی مانگتے ہیں اور راستے کھول کر انہیں آزادی دی جانی چاہیے، کشمیر کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے۔بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے کہا کہ اگر کشمیر مسئلہ نہیں ہے تو پھر ہماری لاکھوں کی تعداد میں فوج وہاں کیا کر رہی ہے، پاکستان اور مجاہدین ہمارے لیے مسئلہ ہیں لیکن ہمیں انہیں مسئلے کے حل کا حصہ بنانا ہوگا۔ بھارت کی پاکستان کے ساتھ دشمنی کا سب سے زیادہ خمیازہ کشمیریوں کو بھگتنا پڑتا ہے جو کشمیر کے مسئلے کو سمجھتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اگر کشمیر میں امن بحال کرنا ہے تو پاکستان کو مذاکرات کا حصہ بنانا ہوگا۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر سوئی اٹکی ہوئی ہے اور وہ اسی صورت چلے گی جب آپ راستے کھولیں گے، کشمیر کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے۔کشمیری آزادی مانگتے ہیں اور انہیں آزادی دی جائے، ان کے چین کے ساتھ بھی راستے کھولے جائیں اور تمام سارک ممالک کا ہیڈ کوارٹر بنایا جائے۔ کشمیر میں سارک ممالک کے ہیڈ کوارٹرز اور بینکس ہونے چاہئیں۔مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے واجپائی کی کوششوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ واجپائی اور مودی میں زمین اور آسمان کا فرق ہے، جب واجپائی نے کچھ کرنا ہوتا تھا تو وہ انتخابات کا انتظار نہیں کرتے تھے جبکہ مودی ہمیشہ انتخابات کے بارے میں سوچتے ہیں۔ واجپائی کے علاوہ کسی نے بھی کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے نہیں سوچا۔ وہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے انتہائی قریب پہنچ چکے تھے لیکن 2004 کا الیکشن ہار گئے جس کے بعد اس مسئلے پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر میں مسئلہ مجاہدین نہیں بلکہ ان کا آزادی کا نظریہ ہے۔ اگر آپ ایک مجاہد کو شہید کرتے ہیں تو اس کے مقابلے میں 8 اور نوجوان ہتھیار اٹھالیتے ہیں۔ برہان وانی کو جب شہید کیا گیا تو اس کے بعد 100 سے زائد لوگوں نے اپنی جانیں دیں۔ مجاہدین کے جنازوں میں شریک ہونے والے اکثر لوگ تو انہیں جانتے بھی نہیں ہیں لیکن وہ اس نظریے کے ساتھ ہیں جن پر لوگ جان دیتے ہیں۔ اگر بھارت مجاہدین کو شکست دینا چاہتا ہے تو اس سوچ کو شکست دینا ہوگی جو انہیں اسلحہ اٹھانے پر مجبور کرتی ہے، اور یہ صرف اسی طور ممکن ہے کہ آپ انہیں اس کے مقابلے میں بہتر نظریہ دیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

      16/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      16/04/2026
      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
      بین الاقوامی

      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

      15/04/2026
      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
      بین الاقوامی

      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

      15/04/2026
      ’’ پاکستان امت مسلمہ کا محافظ اور امن کا سفیر ‘‘۔۔۔مصر نے پاکستان کےاعزاز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ، سوشل میڈیا پر وائرل

      بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

      09/04/2026

      تازہ ترین

      چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا

      اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

      18/04/2026
      وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

      وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

      18/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے

      18/04/2026
      سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

      17/04/2026
      او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon