ممبئی (سچ نیوز)بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کے لئے 2فیصد ذہانت اور 98فیصد سخت محنت کا عمل دخل ہوتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مادھوری ڈکشت نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ بہترین کوریوگرافرز کے ساتھ بہت اچھے گانوں پر ڈانس کر چکی ہیں جس پر وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کیونکہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔