واشنگٹن(سچ نیوز)چین نے پہلی بار چاند پر کپاس اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ تجربہ چاند پر بھیجی جانے والی حالیہ چینی سائنسی مہم کے دوران کیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے خلائی سائنسدانوں نے چاند کے تاریک حصے پر خلائی گاڑی بھیجنے کا ارادہ کیا تو چین کی چونگ شن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے وہاں حیاتیاتی تجربات کرنے کا فیصلہ کیا جس میں کچھ زمینی فصلوں کو چاند پر اگانا بھی شامل تھا جہاں درجہ حرارت،موسم اور کش ثقل،کچھ بھی زمین کے ماحول سے مطابقت نہیں رکھتا۔یونیورسٹی کی ایڈوانس ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سائنس دانوں نے چاند گاڑی میں بھیجنے کیلئے ایک بہت چھوٹا سا خصوصی کنٹینر تیار کیا جس کا سائز صرف7انچ تھا۔کنٹینر میں مٹی،پانی،ہوا اور بیج ڈالے گئے۔انہوں نے چاند پر فصل اگانے کے لیے کپاس، آلو اور سرسوں کی ایک مخصوص قسم کے بیجوں کا انتخاب کیا۔
چین نے چاند پر ایسی چیز کی فصل اگا دی کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا
چین نے چاند پر ایسی چیز کی فصل اگا دی کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026