بیجنگ(سچ نیوز)چین میں4000 فحش ویب سائٹ بند کر دی گئیں ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے ملک میں3 ماہ کے دورانیہ کی مہم کا آغاز کیا ہے ،جس کا مقصد نقصان دہ بالخصوص فحش مواد سے تعلق رکھنے والی بے شمار ویب سائٹ اور اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی کرنا ہے۔یہ مہم نیشنل آفس اگینسٹ پورنوگرافک،آل لیگل پبلیکیشنز اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف پریس نے مشترکہ طور پر چلائی ہے ،جس کا آغاز مئی سے ہوا تھا اور اب تک اس آپریشن کے تحت تقریباً22 ہزار فحش ویب سائٹ کو بند کیا جا چکا ہے۔
چین میں 4000فحش ویب سائٹس بند کر دی گئیں
چین میں 4000فحش ویب سائٹس بند کر دی گئیں
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026