8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      وینزویلا کے صدر اپوزیشن سے مذاکرات پر رضامند،قبل اَز وقت پارلیمانی انتخابات کی حمایت کا اعلان

      31/01/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      10
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      کراکس (سچ نیوز)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ وہ یورپی ممالک کی جانب سے آٹھ روز میں الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں تاہم وہ امریکی حمایت یافتہ اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں،قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کی حمایت کروں گا ،مجھے کچھ ہوگیا تو ڈونلڈ ٹرمپ اور کولمبیا کے صدر ایوان ڈوکیو اس کے ذمہ دار ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق نکولس مادورو نے کاراکس میں روسی سرکاری خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ میں اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہوں تاکہ ہم وینزویلا کی بہتری کے لیے بات کرسکیں۔ نکولس مادورو نے کہا کہ وہ قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کی حمایت کریں گے، ابتدائی مرحلے میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد بہت اچھا ہوگا۔اس کے ساتھ ہی نکولس مادورو نے صدارتی انتخاب کے جلد انعقاد کے امکانات کو مسترد کردیا۔انہوں نے واشنگٹن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وینزویلا میں صدارتی انتخابات ہوچکے اور جو لوگ انتخابات چاہتے ہیں تو 2025تک انتظار کریں۔واضح رہے کہ نکولس مادورو  2013سے برسرِ اقتدار ہیں لیکن مئی 2018میں ہونے والے انتخابات کو یورپی یونین، امریکا اور امریکی ریاستوں کی تنظیم نے غیرقانونی قرار دیا تھا جبکہ حال ہی میں فرانس کے صدر میکرون نے بیان دیا تھا کہ وینزویلا میں آٹھ روز کے اندر نئے انتخابات نہ کرائے گئے تووہ اپوزیشن رہنما گوائیڈو کو صدر تسلیم کر لیں گے، جرمنی اور سپین نے بھی فرانسیسی صدر کی حمایت کی تھی۔نکولس مادورو نے  یورپی ممالک کی جانب سے آٹھ روز میں الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کو ایسے مطالبات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، وینزویلا یورپ کا حصہ نہیں، ان کا مطالبہ بے کار ہے۔انہوں نے کہا کہ  نیشنل بولیویرین مسلح افواج کے آئین کے مطابق میں کمانڈر ان چیف کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں اور مسلح افواج اخلاقیات، وفاداری اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کررہی ہیں۔نکولس مدورو نے ایک مرتبہ پھر یہ دعوی کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کولمبیا کی حکومت کو انہیں قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی دن مجھے کچھ ہوگیا تو ڈونلڈ ٹرمپ اور کولمبیا کے صدر ایوان ڈوکیو اس کے ذمہ دار ہوں گے۔وینزویلا کے صدر نے مزید کہا کہ  میں محفوظ ہوں، ہمارا دفاعی نظام بہت اچھا ہے اور ہمارے پاس خدا کی طرف سے بھی حفاظت موجود ہے جو مجھے لمبی عمر دے گا۔واضح رہے کہ وینزویلا میں نکولس مادورو کی حکومت کے مخالف مظاہرے 23 جنوری کو اس وقت شدت اختیار کرگئے جب اپوزیشن لیڈر گوائیڈو نے خود ساختہ طور پر ملک کی صدارت کا دعوی کیا تھا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon